INTERNET /COMPUTER JOBS

~ Saturday, June 27, 2009
کمپیوٹر پروفیشنل
Haven International کیساتھ PTC سوفٹ ویئر اور مختلف پروجیکٹ پرکام کریں 18000 کمائیں اپنے کمپیوٹر اسکرین پر 1 انچ کی سلائیڈ چلائیں 80 روپے گھنٹہ کمائیں فری رجسٹریشن، ہوم سروس موجود 4604403، 0345-2197388، 0332-3258357 کیش میمو 58865……………

کمپیوٹر آپریٹر میل/ فیمیل MS آفس لازمی تجربہ 2 سال ، کسٹم GD بنانے کا تجربہ اضافی قابلیت رابطہ فون 2311223-4-5، 0300-2027202 کیش میمو 58874……………

طلباء و طالبات اپنا فارغ وقت ضائع نہ کریں کمپیوٹر پر کام کر کے 500 سے 1000 روز کمائیں، کام بھی سکھایا جاتا ہے فون نمبر 5431867، 0302-2525351 کیش میمو 58875……………

ایسے خواتین و حضرات کی فوری ضرورت ہے جو کمپوٹر پر گھر بیٹھے کام کر کے 300 سے 500 روز کمائیں، کام نہ جاننے والے رجوع کریں 5422588، 0301-2323019 کیش میمو 58875……………

کمپیوٹر آپریٹر انٹر فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، نارتھ کراچی، ناظم آباد علاقوں کو ترجیح رابطہ 6826648 ندیم mazharjobs2008@gmail.com کیش میمو 58875……………

اب آپ ہماری PTC ویب سائیڈ پر ہمارے سوفٹ ویئر کے ذریعے بہت کم وقت میں اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ہیں، رابطہ 0323-3343443 کیش میمو 58622……………

ورلڈ وائڈ سوفٹ ویئر اور دوسرے پروجیکٹ پرکام کریں اور 100% گارنٹی کیساتھ اپنی ماہانہ آمدنی میں اضافہ کریں، فون 021-7704102، 0323-2562727 کیش میمو 58622……………

انٹرنیٹ یوزر کے لئے خوشخبری اپنے کمپیوٹر اسکرین پر صرف ایک انچ کی ایڈورٹائز کی پٹی چلائیں اور 80 روپے فی گھنٹہ حاصل کریں سلائیڈ مین فرنچائز سے ہی انسٹال کروائیں ہوم سروس دینے والوں سے ہوشیار رہیں، پریمیئر سروسز کمپنی فون 021-4685784 کیش میمو 58622……………

ایک ایڈورٹائزنگ کمپنی کو آن لائن ورکر درکار ہیں جو کمپیوٹر انٹرنیٹ سے واقفیت رکھتے ہوں تعلیم کم از کم انٹر ہو اپنی CV کے ساتھ رابطہ کریں صبح 11 سے شام 7 پریمیئر سروسز کمپنی رابطہ فون 021-4685784 کیش میمو 58622……………

طلباء و طالبات مختلف پروجیکٹ پر کام کر کے 500 سے 1000 روز کمائیں، کام نہ جاننے والے فری ٹریننگ حاصل کریں، رابطہ فون 2262752، 6010744 کیش میمو 58622……………

کام سب کیلئے اب آپ ہمارے مختلف پروجیکٹ اور PTC ویب سائٹ پر سوفٹ ویئر کے ذریعے کام کر کے پیسے کما سکتے ہیں، فارغ بیٹھ کر وقت ضائع نہ کریں اور اس موقع کا فائدہ اٹھائیں 021-4541001، 0321-3344458-59 کیش میمو 58622……………

گوگل ایڈ سنز کو اپنا مکمل پروفیشن بنائیں مکمل کورس کتابوں کی شکل میں حاصل کریں اور پریکٹیکل کے بعد کام اسٹارٹ کریں، صرف پڑھے لکھے اور کمپیوٹر کی واقفیت رکھنے والے ہی رابطہ کریں کورس حاصل کرنے کے لئے تعلیم کی میعاد کم از کم انٹرمیڈیٹ، رابطہ پریمیئر سروسز کمپنی فون 021-4685784 صبح 11 سے شام 7 بجے کیش میمو 58622……………

MZ فیڈرل بی ایریا اب انٹرنیٹ کے ذریعے ہزاروں روپے کمائیں فون 021-6335751، 0333-3091434 www MZ.onlineblogspot.com کیش میمو 58624……………

کمپیوٹر آپریٹر BCS فل ٹائم، تجربہ لازمی، 12 تا 2 بجے کے درمیان پرنسپل ٹائنی ٹاٹس کے جی نرسری 12 اے، 4بی ناظم آباد نمبر 4 سے جملہ دستاویزات کے ساتھ رابطہ کریں فون نمبر 6689269 کیش میمو 58905……………

R-N.Enterprises 3 دن ٹریننگ حاصل کریں گھر بیٹھے Online 200 ڈالر تک ماہانہ کمائیں رجسٹریشن ممبر شپ فری 4556002، 0321-2283965 اس کے علاوہ M.S Office، Video Making اور بیسک انٹرنیٹ ٹریننگ بھی دی جاتی ہے کیش میمو 58819……………

matrix.net@hotmail.com کیش میمو 58885……………

www.host2soft.com کیش میمو 58885……………

پارٹ ٹائم کمپوزر جو کورل ڈرا، فوٹو شاپ پرکام کر سکیں فری لانسر جو مختلف شخصیات کے انٹرویو کر کے 20 ہزار تک کمائیں، ذاتی کنونیس لازمی فون 0332-2495884 کیش میمو 58862……………

ہماری کمپنی کو ایک لڑکے کی ضرورت ے جو (گرافکس ڈیزائننگ، کورل ڈرا اور فوٹو شاپ میں مہارت رکھتا ہو، رابطہ حسن چیمبر کسٹم ہاؤس کے سامنے کمرہ نمبر 410، 4th فلور بوہری روڈ کراچی فون 2313198، 0333-2117550، 0321-9273349 کیش میمو 58343……………

اللہ کے فضل سے بذریعہ انٹرنیٹ 100 ڈالر سے ہزاروں ڈالر تک کمائیں نہ PTC نہ بلاگ نہ ایڈ پوسٹنگ ایک بالکل نیا اور منفرد طریقہ، محبوب 0322-2995805 کلفٹن کیش میمو 58176……………


0 comments:

Post a Comment